ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہد حیات میانخیل انتقال کر گئے

ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہد حیات میانخیل انتقال کر گئے

کراچی :ایڈیشنل آئی جی سند ھ شاہد حیات میانخیل علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ،شاہد حیات کراچی میں پولیس اور ایف آئی اے میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ۔ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے شاہد حیات کراچی پولیس کے چیف بھی رہے ۔جبکہ ایف آئی اے سندھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو انتباہ

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو انتباہ

کراچی( وائس آف ایشیا ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ریاست میرے والد کی گرتی صحت کو میری پارٹی پر دباؤ بڑھانے کی خاطر استعمال کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ میرے والد کو اگست مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی سج دھج

کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی سج دھج

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد ٹوئٹر پر مقبول ترین ٹرینڈ بناہوا ہے پاکستان آمد کے موقع پر شاہی بہو کے پاکستانی ڈیزائنر کے لباس اور آویزوں کو بھی بہت زیادہ سراہا جارہاہے۔ برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈیوچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن گزشتہ روز 5 روزہ تاریخی دورے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کا شکار ہو گیا ہے، ریسکیو ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈبل روڈ پر ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، 2006 کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے کسی بھی فرد کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا نور خان ایئربیس پر پہنچا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کا درگاہ حضرت سچل سر مست پر حاضری کا سرپرائز

جمعیت علما اسلام (ف) کا درگاہ حضرت سچل سر مست پر حاضری  کا سرپرائز

اسلام آباد (محمد اکرم عابد)جمعیت علما اسلام (ف) نے درگاہ حضرت سچل سر مست پر حاضری کا سرپرائزدیا ہے،سجادہ نشین خواجہ عبدالحق سائیں نے آزادی مارچ کی دعوت قبل کرتے ہوئے اپنے مریدین اور متعلقین کے ہمراہ آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا ہے ، سجادہ نشین سائیں عبدالصمد ہالیجوی بھی ہمراہ تھے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اعتدال نیوز کے مطابق اسلام آباد، مری اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، بعض مقامات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کے معاملے کو پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وفاق نے عدالت میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ اسی نوعیت کی ایک درخواست سپریم مزید پڑھیں

ساہیوال، محنت کش کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال، محنت کش کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں کے رہائشی محنت کش جاوید کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں کے رہائشی محنت کش کے گھر کا آنگن خوشیوں سے بھر گیا، نواحی علاقے 6/91 آر میں غریب محنت کش جاوید کے ہاں 4 بچوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن مزید پڑھیں