عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا ) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایران اور سعودی عرب کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایران کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں ایران سمیت دیگر رہنماؤں سے ہونے والی حالیہ مشاورت پر مزید پڑھیں

مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ، 15 نمازی شہید

اواگادوگو: افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح شخص نے مسجد میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو میں مسلح شخص نے سلموسی مسجد میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ مزید پڑھیں

ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

مقامی شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ نہیں ہوگا، سیکرٹری جنرل نیٹو ماسکو (وائس آف ایشیا) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبر دار کیا ہے شمال مشرقی شام میں حراست میں لئے گئے’داعش‘کے عسکریت پسند وہاں پر ترک فوجی کارروائی کے نتیجے میں فرار ہوسکتے ہیں اس طرح داعش شام میں دوبارہ سر اٹھا سکتی مزید پڑھیں

چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں اچھی باتیں ہو رہی ہیں،چین کیساتھ تجارت کے حوالے سے پائی جانیوالی کشیدگی پر مذاکرات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں امریکی مزید پڑھیں

سعودیہ سے کشیدگی: ایران کا وزیراعظم عمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

سعودیہ سے کشیدگی: ایران کا وزیراعظم عمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران: (اعتدال نیوز) ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ ضرور پڑھیں:وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز کردی ہے، وزیراعظم اتوار کو ایرانی صدرحسن روحانی سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب،ایران میں ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہے ، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز بھی جاری ، کشمیری گھروں میں قید

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز بھی جاری ، کشمیری گھروں میں قید

سرینگر(وائس آف ایشیا ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز بھی جاری رہیں ، کشمیری آج بھی اپنے گھروں میں قید ہیں۔مظالم کا شکار کشمیری روز مرہ کی اشیا سے محروم ہیں، کھانے پینے ادویات کا سٹاک ختم ہوچکا ہے، بھارتی فوج رات گئے کشمیریوں کے گھروں پر دھاوا بول دیتی ہے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے چینی تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقاتیں

وزیر اعظم عمران خان سے چینی تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقاتیں

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان سے چین میں لوہے اور اسٹیل کی صنعت کے بڑے ’چائنا میٹالرجیکل گروپ‘ کے چیئرمین گوونکنگ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے اورینٹ ہولڈنگ گروپ کے چیئرمین بورڈ نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سے متعلق بھارتی وفاقی حکومت کے پاس کوئی معلومات نہیں

مقبوضہ کشمیرمیں‌دیگر سہولیات کے علاوہ معلومات تک رسائی کا حصول بھی ناممکن ہو گیا

نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر):بھارتی وزارت داخلہ کے پاس اگست میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعدجموں و کشمیر میں ٹیلی مواصلات اور انٹرنیٹ پر پابندیوں، ریڈیو اور سیٹلائٹ ٹیلی ویژن کی سہولیات کی معطلی، سیاحوں کی بے دخلی اور سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لینے کے کسی بھی احکامات مزید پڑھیں

بھارت میں ہائی الرٹ ٗ کشمیر کو 4حصوں میں تقسیم کرنے کا بھارتی منصوبہ‎

بھارت میں ہائی الرٹ ٗ کشمیر کو 4حصوں میں تقسیم کرنے کا بھارتی منصوبہ‎

اسلام آباد(ساؤتھ ایشین وائر ) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ شدید رد عمل سے بچنے کیلئے بھارت میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید فوجی حساس شہروں میں بھیجے جارہے ہیں ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق بھارتی حکومت نے دو مزید پڑھیں