نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر، محمد حفیظ کی پی سی بی پر شدید تنقید

نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر، محمد حفیظ کی پی سی بی پر شدید تنقید

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر پر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں آنے والی بیروزگاری کی ذمہ داری کون لے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، سرفراز احمد

قومی ٹیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، سرفراز احمد

فیصل آباد: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی چمچماتی ٹرافی کی فیصل آباد میں رونمائی کی گئی، نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ نیشنل ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کل سے مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا

ٹی 20 سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13رنز سے شکست دے دی، 148 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز مزید پڑھیں

سری لنکا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا دیا

برسبین (وائس آف ایشیا) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی خواتین ٹیم کو باؤسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا، اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

سری لنکاکیخلاف تیسرا ٹی 20،پاکستان کو کلین سویپ کا خطرہ

سری لنکاکیخلاف تیسرا ٹی 20،پاکستان کو کلین سویپ کا خطرہ

لاہور(وائس آف ایشیا) سری لنکا کیخلاف آج تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو کلین سویپ سے بچاؤ کا سخت چیلنج درپیش ہے ،سیریز پر قابض مہمان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں تاہم گرین شرٹس الیون میں عمر اکمل کی جگہ افتخار احمد کی واپسی متوقع ہے جبکہ حارث سہیل بھی قابل غورہیں مزید پڑھیں

شاداب خان کو سری لنکا کیخلاف کیا کرنا چاہیئے ؟ شاہد آفریدی نے اہم مشورہ دیدیا

شاداب خان کو سری لنکا کیخلاف کیا کرنا چاہیئے ؟ شاہد آفریدی نے اہم مشورہ دیدیا

لاہور(وائس آف ایشیا) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بھی سری لنکا سے دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست پر میدان میں آ گئے ، ٹیم کی غلطیوں کے ساتھ شاداب خان کو اچھی پرفارمنس کیلئے مفید مشورہ بھی دیدیا ہے۔شاہد خان آفریدی نے یوٹیوب پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ٹی مزید پڑھیں

تین سال صبر کیا تھوڑا اور کرلیں، میری پہلی سیریز تھی، مصباح الحق

تین سال صبر کیا تھوڑا اور کرلیں، میری پہلی سیریز تھی، مصباح الحق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ تین سال صبر کیا تھوڑا اور کرلیں میری پہلی سیریز تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی سری لنکا کے ہاتھوں ٹی ٹوینٹی سیریز میں شکست پر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے دو میچز میں مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم نے سیریز جیت لی

دوسرا ٹی 20: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف

لاہور: سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 35 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مسلسل دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا، پہلے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کپتان داسن شناکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ پہلا میچ جیت کر حوصلے بلند ہیں، مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس کے بلے بازوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، کم تجربہ کار مزید پڑھیں