13

ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری سکولز کے لئے 65کروڑ کے فنڈز منظور

پی ٹی آئی حکومت نے "سٹینڈرائزیشن آف ہائیر سکینڈری سکولز” پروجیکٹ کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف سکولوں میں 65 کروڑکی لاگت سےنئے کلاس رومز, ایڈمن بلاکس, ٹائلیٹ بلاکس , سٹاف رومز, ملٹی پرپز ہال, سکولز رِہیبلیٹیشن اور لیبارٹریز تعمیر کرنے کی منظوری دے دی,

ان سکولز میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بلوٹ شریف, میٹھا پور, لاڑ, کوٹجائی, کاٹھگڑھ, عبدالخیل, رحمانی خیل, کچی پائند خان, کڑی علیزئی, اسلامیہ سکول نمبر 2 اور گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مندرہ کلاں شامل ہیں

🇵🇰🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جواب دیجئے