11

تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا نے ای ٹرانسفر پا لیسی مسترد کر دی

تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا نے ای ٹرانسفر پا لیسی مسترد کر دی
پشاور : تنظیماساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا نے ای ٹرانسفر پا لیسی کو نا قا بل عمل اور زمینی حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے ایک مشترکہ بیان میں تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا کے صو با ئی صدر خیر اللہ حواری ،ڈاکٹر محمد ناصر ، شمشاد خان جھگڑا ،مصبا ح الاسلام عا بد ،سید محمد شاہ با چا اور سکندر خان یو سفزئی نے کہا ہے کہ ای ٹرانسفر پا لیسی سکول بیسڈ پا لیسی کی نئی شکل ہے ، اگر حکومت تبادلوں میں سیاسی مداخلت اور رشوت کا خاتمہ چاہتی ہے تو تعلیمی سیشن کے آغاز میں ٹینیور کی بنیاد پر آن لائن تبادلے کئے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں