شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ’’میٹھیاں شرارتا ں‘‘آج شروع ہو گا

ملتانی حسینہ ثنا ء خان اور لاہوری بلبل زویا چوہدری پہلی بار ایک ساتھ پرفارم کریں گیں

لاہور(وائس آف ایشیا)شالیمار تھیٹر لاہور میں نیا سٹیج ڈرامہ ’’میٹھیاں شرارتا ں‘‘آج شروع ہو گاجس میں ملتانی حسینہ ثنا ء خان او رلاہوری بلبل زویا چوہدری پہلی بار ایک ساتھ پرفارم کریں گی ،ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق جبکہ تحریرو ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک کی ہے ،سٹیج ڈرامہ ’’میٹھیاں شرارتا ں‘‘ کی کاسٹ میں ثناء خان ،زویہ چوہدری کے علاوہ افرین پری،مہک علی۔سنہری خان،شاہد خان،مختار چن،اسد مکھڑا،عقیل حیدر،شجر عباس،ببورانااورکاشف چن شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں