علی امین گنڈہ پور کا نوٹس مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

علی امین گنڈہ پور کا نوٹس مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

علی امین گنڈہ پور کا نوٹس مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

Posted by Aitadal News on Tuesday, October 8, 2019

علی امین گنڈہ پور کا نوٹس مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا،جواب میں‌جے یو آئی نے بھی جعلی ہدایت نامہ جاری کرنے پر حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے .سیاسی جنگ قانونی جنگ کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے .

ضرور پڑھیں:علی امین گنڈہ پور کامولانا فضل الرحمان پر50 ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس ارسال

ضرور پڑھیں:آزادی مارچ کےخلاف حکومتی شخصیات کی مہم،جے یو آئی کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں