آزادی مارچ:مولانا فضل الرحمن اور اسفندیار ولی میں ملاقات 11

آزادی مارچ:مولانا فضل الرحمن اور اسفندیار ولی میں ملاقات


اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام آزادی مارچ میں اپوزیشن جماعتوں کی شرکت کے معاملے پرجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اوراسفندیار ولی میں ملاقات ہوئی ہے ۔

وفد میں اکرم خان درانی، مولانا عطا الحق درویش ، آصف اقبال دائودزئی، مولانا گوہر شاہ شامل تھے ۔

جب کہ اے این پی کے وفد میں میاں افتخار، امیر حیدر خان ہوتی، ایمل ولی شامل تھے ۔

ملاقات میں آزادی مارچ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔پیر کی شام ملاقات ولی باغ چارسدہ میں ہوئی ۔چارٹر آف ڈیمانڈپر بھی بات ہوئی رہبرکمیٹی کے فیصلوں پر اظہار اطمینان کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جواب دیجئے