منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا 8

منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا


ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) صدر پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروش سے ہیروئن اور نقدی برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ

او صدر نے ہمت والی ٹی پر کاروائی کے دوران منشیات فروش عاقب بلوچ ولد ارشد حسین سکنہ خیر آباد سے دوران تلاشی 256گرام ہیروئن اور منشیات کی فروخت سے حاصل شدہ 4300روپے کی نقدی بھی

برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جواب دیجئے