ڈیرہ اسماعیل خان کا معذور لیکن بلند حوصلہ نوجوان 132

ڈیرہ اسماعیل خان کا معذور لیکن بلند حوصلہ نوجوان

فائل فوٹو
..

ڈیرہ شہر کےسپوتوں میں محمد اعجاز بھی شامل ہوتا ہے جو معذرو ہونے کے باوجود ایبٹ آباد گیمز 2019 میں گولڈ میڈل اور اس سے قبل چائنہ اور انڈیا ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔حکومت اورمنتخب نمائندے کی توجہ کے منتظر ہیں اگر ان جیسے باہمت انسانوں پر توجہ نہیں دی جائے گئی تو مایوسی اور نااُمیدی جنم لے گئی

Posted by Aitadal News on Friday, October 25, 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں