مولاناطارق جمیل کوپی ٹی آئی میں شمولیت کامشورہ 84

مولاناطارق جمیل کوپی ٹی آئی میں شمولیت کامشورہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے پر آزادی مارچ شرکا ء مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل سے ناراض ہیں۔

مارچ کے شرکاء کاکہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کا تعلق تبلیغی جماعت کے ساتھ ہے جو کسی سیاسی تنازعہ میں نہیں الجھتی مگر مولانا طارق جمیل مسلسل عمران خاان کی حمایت کر رہے ہیں

بہتر ہے مولانا پی ٹی آئی کو جوائن کر لیں مارچ میں شریک مولانا شفیق الرحمان،مولانا محمد فضل اور خالد کا کہنا تھا کہ ہم مولانا کا احترام کرتے ہیں ہیں کیونکہ وہ ہمارے ر عالم دین بھائی ہیں لیکن ان کی جانب داری دکھ دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جواب دیجئے