جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ پر حملہ 81

جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ پر حملہ

جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ پر حملہ
مانسہرہ میں بیدڑہ انٹر چینج کے قریب جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ پر دو گاڑیوں میں سوار پانچ نقاب پوشوں کا حملہ۔ ملزمان نے کار کو ٹکر مارنے کے بعد مفتی کفایت اللہ پر اہنی راڈوں سے تشدد کیا. تشدد سے مفتی کفایت اللہ، اس کے دو بیٹے اور ساتھی بھی زخمی ہوگئے۔ مفتی کفایت اللہ کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں