ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہونے سے نوجوان جان بحق 173

ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہونے سے نوجوان جان بحق

ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہونے سے نوجوان جان بحق

محمد اسلم ولد صاحب جان قوم بلوچ گرہ بلوچ بائی پاس پر تیز رفتاری سے موٹر سائیکل بھگا رہا تھا۔ جو کہ ہر جمعہ پر بائی پاس پر ون ویلنگ ھوتی ھے۔ اس نوجوان کو پولیس نے روکنے کہ کوشش کی موٹر سائیکل کا بیلنس بگڑنے سے بائیک پل پر ٹکرائی اور نوجوان کو سر سینے پر چوٹیں آئی جو موقع پر ہی ہلاک ھوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں