ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں کامیابی واپسی 38

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں کامیابی واپسی

بیٹے کی پیدائش کے بعد دو سالہ وقفے کے بعد بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کھیل میں کامیاب واپسی ہوئی

ہوبارٹ(سپورٹس ڈیسک)بیٹے کی پیدائش کے بعد دو سالہ وقفے کے بعد بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کھیل میں کامیاب واپسی ہوئی جب انہوں نے یوکرائن کی نادیہ کچینوک کیساتھ ملکرہوبارٹ انٹرنیشنل میں جاپان کی میوکاٹو اور جارجیا کی اوکسانا کلاشنکوفا کو دو،چھ، سات ،چھ اور دس،تین سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں