شاہد حیات مرحوم کی یاد میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد۔مرحوم کی صاحبزادی زارا حیات کی اختتامی تقریب میں شرکت 120

شاہد حیات مرحوم کی یاد میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد۔مرحوم کی صاحبزادی زارا حیات کی اختتامی تقریب میں شرکت

سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات مرحوم کی یاد میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔مرحوم کی صاحبزادی زارا حیات کی اختتامی تقریب میں شرکت۔

سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات مرحوم کی یاد
میں سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کی جانب سے پہلا شاہد حیات فٹبال ٹورنامنٹ جوکہ مورخہ 5 جنوری تا 12 جنوری تک کراچی میں منعقد کیا گیا

جس کے فائنل میچ میں ڈائریکٹر حبیب ٹریڈنگ کمپنی و چیئرمین موسیٰ فاؤنڈیشن آصف موسیٰ, آئی جی سندھ کلیم امام ، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن ، شاہد حیات کی بیٹی زارا حیات، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائم خانی ،

ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی صاحب و ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر صاحب، ایس پی ہیڈ کوارٹر ساؤتھ احمد بیگ و دیگر مہمانانِ گرامی نے شرکت کی،

ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں شاہد حیات کی بیٹی زارا حیات اور آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام صاحب نے آصف موسیٰ کو اعزازی شیلڈ سے نوازا..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں