انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی 48

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 سستا ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے گر گئی اور ڈالر 154 روپے 66 پیسے سے کم ہوکر 154 روپے 56 پیسے پر بند ہوا،

جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے سے کم ہوکر 154 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں