ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا 36

ارجنٹائن کے 2فٹبالرزکورونا میں مبتلا

روم:  ارجنٹائنی اسٹرائیکر پاؤلو ڈیبالا اور پاؤلو مالڈینی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ڈیبالا وباکا شکار ہونے والے ایونٹس کے تیسرے پلیئر ثابت ہوئے،اے سی میلان کے دفاعی پلیئر مالڈینی بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں، ڈیبالا نے بدھ سے خود کو ’’آئسولیٹ‘‘ کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں