عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی 79

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکارلڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا

۔لڑکی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ،جس کے بعد لڑکی نے پولیس میں رپورٹ کی ۔بھارتی پولیس نے لڑکے کو پکڑنے کے لیے کارروائی شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں