لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی، درجنوں گرفتار تاجر عدالتوں میں پیش ،ضمانت پر رہا 54

لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی، درجنوں گرفتار تاجر عدالتوں میں پیش ،ضمانت پر رہا

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی، درجنوں گرفتار تاجر عدالتوں میں پیش ،ضمانت پر رہا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت اور ضلعی حکومت کے حکم نامہ کے تحت کھانے پینے کے علاوہ دکانیں کھولنے والے درجنوں تاجروں کو ضلع

ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف تھانوں کی پولیس نے گرفتار کرکے دفعہ 144 کے تحت مقدمات درج کئے تھے۔
٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں