آرٹ گیلری 146

آرٹ گیلری

ایک لڑکی نے بس سٹاپ پہ بہت ہی خوبصورت لڑکا دیکھا, وہ اس لڑکے کے پاس گئی اور بولی آئی لو یو, لڑکے نے اسی لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پہ رکھا اور بولا

اچھے کام کرو یہ فضول باتیں چھوڑو یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا,,, میں تمیں اس کاغذ پر اک دعا لکھ کے دے رہا ہوں ,
اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا, بس آئی اور وہ لڑکا چلا گیا

شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی مجھے بس سٹاپ پہ پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میری بیوی کھڑی تھی یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو,, اور ہاں آئی لو یو ٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں