پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری 123

پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری

 پشاور: خیبر پختون خوا میں حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے۔

خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا، حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو شیرو سے پکارا جائے۔

حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختون خوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں