پاکستان کے وہ راک اسٹار کون ہیں جو بھارتی اداکار کے رشتہ دار ہیں؟ 94

پاکستان کے وہ راک اسٹار کون ہیں جو بھارتی اداکار کے رشتہ دار ہیں؟

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان بھارت میں تو مشہور ہیں ہی لیکن پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں، یہاں تک کہ پوری دنیا میں ہی ان کے لاکھوں مداح موجود ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان کس مشہور پاکستانی راک اسٹار کے رشتہ دار ہیں؟

تفصیلات کے مطابق عامر خان نامور پاکستانی گلوکارو اداکار علی ظفر کے سسرالی رشتہ دار ہیں۔

جی ہاں! عامر خان علی ظفر کی اہلیہ کے کزن ہیں۔

ali zafar

اس بات کا اعتراف عامر خان نے اپنے متعدد انٹرویوز کے دوران کیا جبکہ علی ظفر نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

ali zafar

واضح رہے کہ علی ظفر کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

ali zafar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں