مزید دو بچے پولیو کا شکار ہوگئے 39

مزید دو بچے پولیو کا شکار ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)مزید دو بچے پولیو کا شکار ہوگئے ہیں ،اس طرح رواں سال میں پولیو کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد 55 تک ہوگئی ہے ،تاہم آئندہ ماہ سے پولیو مہم شروع کرنے کے لئے پالیسی کی تیاری شروع کردی گی ہے ،

مزید دو بچے پولیو وائرس کا شکار ہونے سے زندگی بھر کے لئے معذور ہوگئے ہیں ،رواں سال پولیو کے سب سے زیادہ کیسز خیبر پختونخوا میں رونما ہوئے ہیں ،پولیو کیسز میں اضافہ پر عالمی ادارہ صحت بھی اپنے تفظات کا اظہار کرچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں