شادی شدہ لڑکی ناجائز تعلقات کے باعث آشنا کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی 103

شادی شدہ لڑکی ناجائز تعلقات کے باعث آشنا کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) شادی شدہ لڑکی ناجائز تعلقات کے باعث آشنا کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی ،جوانسال شادی شدہ لڑکی کو اغواءکرنے کے الزام میں تین خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،

پولیس ذرائع کے مطابق شاہ جہان شہید ٹاﺅن ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کرائی کہ میری بیوی(ن ع ) کو گلی نیم والی سٹی ڈیرہ سے تین خواتین کی ایماءپر ملزمان نے میری بیوی کو ناجائز تعلقات کے باعث اغواءکرلیاہے،

پولیس نے شوہر کی رپورٹ پر تین خواتین سمیت پانچ افرا د کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں