کراچی کا ڈوبتا ‘ٹائی ٹینک’ اور حکومت کی پھرتیاں 440

کراچی کا ڈوبتا ‘ٹائی ٹینک’ اور حکومت کی پھرتیاں

پاکستان کا ‘معاشی حب’ کہلانے والے شہر کراچی کو حالیہ مون سون کی بارشوں نے حقیقتاً ڈبو دیا اور بارشوں کے دوران جب شہر اربن فلڈنگ کا سامنا کر رہا تھا تو وفاقی، صوبائی اور ضلعی حکومتیں کہیں نظر نہ آئی اور لوگوں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا۔

بعدازاں کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع کو آفت زدہ قرار دے کر حکومتی امداد کا اعلان کیا گیا۔ اب اس سے کراچی کو پہنچنے والے نقصان کا کس طرح ازالہ ہوگا، صابر نذر نے اسے کارٹون کی صورت میں کچھ یوں بیان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں