شہری کو تین لاکھ اسی ہزار روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج 117

شہری کو تین لاکھ اسی ہزار روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (غنچہ نیوز)سٹی پولیس نے شہری کو تین لاکھ اسی ہزار روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،

پولیس ذرائع کے مطابق محلہ دیوان صاحب ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کرائی کہ میاں چنوں حال لکی مروت کے رہائشی ملزم نے کاروباری لین دین کے عوض اسے تین لاکھ اسی ہزارر وپے کا جعلی چیک دے دیا ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں