شادی شدہ اٹھارہ سالہ لڑکی کو اغواءکرلیا گیا 147

شادی شدہ اٹھارہ سالہ لڑکی کو اغواءکرلیا گیا


ڈیرہ اسماعیل خان (غنچہ نیوز)شادی شدہ خاتون کو اغواءکرنے کے الزام میں نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،

تحصیل پروا ٓ کے علاقہ جھوک ماچھی شرقی کے رہائشی نے تھانہ پروآ میں رپورٹ درج کرائی کہ علاقہ عادل سپرا کا رہائشی نوجوان اس کی اٹھارہ سالہ بیوی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ بھگا کرلے گیاہے۔پولیس نے شوہر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف خاتون کو اغوا ءکرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں