دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین تیار، عالمی ریکارڈ قائم 70

دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین تیار، عالمی ریکارڈ قائم


بھارتی مسلمان نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر پین بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

نئی دہلی تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری محمد دلیف نے دنیا کا سب سے بڑا مارکر قلم تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی، اس قلم کی لمبائی 2 میٹر سے زیادہ ہے ۔سوشل میڈیا پر گنیز آفیشل پیج پر قلم کی تیاری کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے ، 3 منٹ طویل اس ویڈیو میں مارکر کی تیاری کے تمام مراحل دکھائے گئے ہیں۔ویڈیو کے آخر میں محمد دلیف کئی دیگر افراد کی مدد سے یہ مارکر اٹھاکر وائٹ بورڈ پر اس سے لکھنے کا مظاہرہ بھی کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں