سردی شروع ہوتے ہی لنڈے بازار میں کپڑوں کی قیمتوں کو آگ لگ گئی 70

سردی شروع ہوتے ہی لنڈے بازار میں کپڑوں کی قیمتوں کو آگ لگ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (غنچہ نیوز)سردی شروع ہوتے ہی لنڈے بازار میں کپڑوں کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، 500 روپے میں فروخت ہونیوالی جرسی سردی میں اضافہ کیساتھ ہی 800 روپے تک جا پہنچی ہے

اسی طرح جیکٹ‘ ٹوپی‘ مفلر اور دیگر کپڑوں کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاءپہلے ہی عوام کی پہنچ سے دور تھیں اب رہی سہی کسرغریبوں کے سردی میں تن
ڈھانپنے کے کپڑے بھی مہنگے کرکے پوری کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں