خود کار ڈرافٹ 65

درخت گرنے سے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (غنچہ نیوز)ڈیرہ چشمہ روڈ پرعلاقہ اعوان میں گھر میں سفیدے کا درخت گرنے سے ڈی پی ڈیرہ دفتر کے مالی کا 22سالہ جوانسال بیٹا جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ چشمہ روڈ پرعلاقہ واقع گاﺅں اعوان میں ڈی پی ڈیرہ دفتر کے مالی نواب خان کے گھر میںسفیدے کا درخت گرنے سے اس کا 22سالہ جوانسال بیٹا محمد وہاب درخت کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جس کی نمازہ جنازہ

ادائیگی کے بعد آبائی علاقہ میں تدفین کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں