یوٹیلیٹی اسٹورز شہریوں کے لئے وبال بن گئے 43

یوٹیلیٹی اسٹورز شہریوں کے لئے وبال بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)ڈیرہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز شہریوں کے لئے وبال بن گئے، شہری گھنٹوں قطار میں کھڑی رہنے کے باوجود سستے آٹے اور چینی سے محروم ہیں، شہریوں کا کہنا ہے

کہ سستا آٹا اور چینی نایاب ہوگئے ہیں اور عوام کی پہنچ سے دور ہیں، اکثر یوٹیلیٹی اسٹورز بند رہتے ہیں، انہوںنے مطالبہ کیا کہ یوٹیلٹی اسٹورتک چینی پہنچنے اور عوام میں تقسیم ہونے تک مانیٹرنگ کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں