ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری 45

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) حکام کی عدم دلچسپی کے باعث ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے

،رواں سال کے دورا ن شوگر‘ بلڈ پریشر اور معدے کے علاوہ مختلف بیماریوں کیلئے استعمال ہونیوالے ادویات کی قیمتوں میںاز خود اضافہ کو رجحان جاری ہے

، یہی نہیں مختلف ڈسٹری بیوٹر ز نے کمپنیوں کے لیبلز پر اپنے سٹیکرز لگا کر مختلف ادویات کی قیمتوں میں 8 سی15 فیصد اضافہ کر کے فروخت شروع کر رکھی ہے

مریضوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بلڈ پریشر اور معدے کیساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور ان کی ادویات میں اضافہ ان مریضوں کیلئے وبال جان بنتا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں