سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا 66

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 3ڈالرز اضافے سے1823ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے سے 1لاکھ11ہزار 200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 129روپے اضافے سے 95ہزار95336روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1380روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں