ٹانک پولیس کے 16 لائس ہیڈکنسٹیبلان کو ہیڈکنسٹیبلان کے عہدوں پر پروموٹ کرنے کے احکامات جاری 70

ٹانک پولیس کے 16 لائس ہیڈکنسٹیبلان کو ہیڈکنسٹیبلان کے عہدوں پر پروموٹ کرنے کے احکامات جاری

( عمران خان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک اور ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی ٹانک پولیس کے چئیرمین سجاد احمد صاحبزادہ ڈسٹرکٹ نے پولیس آفس ٹانک میں ٹانک پولیس کے 16 لائس ہیڈکنسٹیبلان کو ہیڈکنسٹیبلان کے عہدوں پر پروموٹ کرنے کے احکامات جاری کئے نئے پروموٹ ہونیوالے ہیڈکنسٹیبلان میں دلاور خان، علی اللہ، اول خان،

محمدجان، حضرت علی، شاہ نواز، عرفان اللہ، صورت خان، ابراہیم شاہ، امام شاہ SWTD، محمد اسماعیل، نعمان اللہ شاہ، محمدخالد، گل بادشاہ FRP، وزیر خان Elite اور کفایت اللہ Elite شاہ ہیں۔

اس موقع پر ایس۔پی انویسٹی گیشن ٹانک تاج ملوک خان، ڈی۔ایس۔پی رورل روخانزیب خان، آر۔آئی نقیب اللہ خان، ہیڈکلرک حاجی نصیرخان اور او۔ایچ۔سی احسان اللہ خان بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں