رشنگ سیزن 2020 /21 کی اخری کرشنگ کا اعلان آج یا کل متوقع ھے ,اس اھم موقع پر کچھ پرانی یادیں 15

رشنگ سیزن 2020 /21 کی اخری کرشنگ کا اعلان آج یا کل متوقع ھے ,اس اھم موقع پر کچھ پرانی یادیں

( عدنان مروت ),کرشنگ سیزن 2020 /21 کی اخری کرشنگ کا اعلان آج یا کل متوقع ھے ,اس اھم موقع پر کچھ پرانی یادیں محنت بھت عظیم سرمایہ ھے۔چشمہ شوگر ملز کے جی ایم کین محنت اور صلاھیتوں کا منہ بولتا ثبوت ھیں ,,

کسی بھی ادارے کی کامیابی میں اس کے ورکرز کے ساتھ ساتھ متعلقہ افیسرز کی محنت اور صلاحیتوں کا امتحان ھوتا ھے ,,اور چشمہ شوگر ملز رمک کے موجودہ جی ایم کین خلیل احمد رواں سیزن .میں گنا انتھائی کم ھونے کے باوجود ادارہ ھزا کو انتھا ئی کامیابی سے چلایا ھے ,,اور اپنی محنت و صلاحیتوں کا لوھا منوایا ھے ,,اج دیگر شوگر ملز کی نسبت ھر طرف مزکورہ بالا ادارہ کا ڈنکا بج رھا ھے

,,انتھا ,منظم و منصفانہ نظم ونسق کی بدولت جھاں ورکرز خوش ھیں ,وھاں وقت پر واجبات کی ادائیگی کے سبب زمیندار بھی ادارہ اور جی ایم خلیل صاحب کے گن گا رھے ھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں