تازہ ترین

کشمیر کا تنازع اب ختم ہوگا؟ امریکی صدر کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں