1

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال


اسلام آباد:

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال  کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 12جنوری کو طلب کیے جانے کا امکان  ہے جب کہ ایوان بالا (سینیٹ) کا  اجلاس 14جنوری کو بلانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں