cns

Hacked By

Pakistani Army is a TERRORIST Organization

TERRORISTs behind the Uniforms.

Powered By

CYBER MAFIA
Telegram Twitter Facebook Instagram Gmail
WARNING to all RADICAL ISLAMIC TERRORISTS... Be Ready to Meet your 72 VIRGINs, Because your Next Journey is Straight to HELL...!!!
کراچی – Daily Aitadal Urdu News https://aitadal.com.pk Aitadal.com.pk largest urdu website | Most read newspaper open urdu website Thu, 12 Jun 2025 04:27:03 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.1 https://aitadal.com.pk/wp-content/uploads/2025/05/cropped-cropped-Aitadal-News-Urdu-32x32.jpeg کراچی – Daily Aitadal Urdu News https://aitadal.com.pk 32 32 کراچی: کمسن بچہ زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق https://aitadal.com.pk/?p=129663 https://aitadal.com.pk/?p=129663#respond Thu, 12 Jun 2025 04:27:03 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129663 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

منگھوپیر کے علاقے شیدی گوٹھ مزار کے قریب زیر زمین پانی کے ٹینک میں گرنے والا کمسن بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت چار سالہ رشید کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر میں کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گرنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129663 0
لڑکی سے ملنے کیلیے آنے والے آشنا کے پکڑے جانے پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی، دو زخمی https://aitadal.com.pk/?p=129658 https://aitadal.com.pk/?p=129658#respond Thu, 12 Jun 2025 03:38:07 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129658 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

شہر قائد کے علاقے کورنگی بنگالی پاڑہ میں لڑکی سے ملنے کیلیے آنے والے آشنا کے پکڑے جانے پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے  بنگالی پاڑہ سیکٹر 34 بی میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں نوجوان لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لڑکی کا بھائی اور نوعمر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئی۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی شناخت 24 سالہ زینب دختر ظہیر اور 26 سالہ رضوان ولد راشد کے نام سے کئی گئی جبکہ فائرنگ کے دوران جھگڑے میں چوٹ لگنے سے زخمی لڑکی بھائی 22 سالہ ایوب اور 12 سالہ حبیبہ کے نام سے ہوئی۔

ایس ایچ او عدیل افضال نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش اور معلومات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائرنگ کے وقت زخمی زینب گھر پر اکیلی تھی اور اس کی والدہ اور بہن رشتے دار کے گھر گئے ہوئے تھے کہ اس دوران زینب نے اپنے آشنا اسد کو گھر پر ملنے کے لیے بلوایا تھا اور اس دوران اس کا بھائی ایوب آگیا۔

بھائی کا لڑکی کے آشنا سے جھگڑا ہوا اور بات ہاتھا پائی پر پہنچی تو اسد نامی لڑکا اپنے ساتھ دیگر اوباشوں کو لایا اور اُس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں لڑکی زینب اور بیچ بچاؤ کیلیے آنے والے پڑوسی رضوان زخمی ہوگئے جبکہ ایوب اور بچی حبیبہ جھگڑے کے دوران دھکم پیل کے نتیجے میں معمولی زخمی ہوئے۔

زخمی ہونے والا رضوان ایوب کا پڑوسی ہے جو ممکنہ طور پر بیچ بچاؤ کرانے آیا تھا کہ فائرنگ کی زد میں آگیا ۔ نوعمر لڑکی حبیبہ کو طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

 پولیس نے جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے 4 خول برآمد ہوئے ہیں تاہم پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے جبکہ زخمی زینب اور رضوان کا بیان بھی قلمبند کیا جا رہا ہے ۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129658 0
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کے الیکٹرک کے ملازم سمیت دو افراد زخمی https://aitadal.com.pk/?p=129597 https://aitadal.com.pk/?p=129597#respond Wed, 11 Jun 2025 20:31:00 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129597 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کے الیکٹرک کے ملازم سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی سیکٹر فائیو ای مغل پان والی گلی میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے تشویش ناک حالت میں عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 42 سالہ آصف ولد معیز کے نام سے کی گئی۔

اس حوالے سے ایس ایچ او بلال کالونی ناصر خان نے بتایا کہ واقعہ لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیش آیا ہے جس کی زد میں آکر آصف پیٹ پر گولی لگنے سے زخمی ہوا جسے بعدازاں عباسی شہید اسپتال سے لیاقت نیشنل اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مضروب کے الیکٹرک کا ملازم بتایا جاتا ہے۔

تاہم، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

دریں اثنا شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے  سورتی کمپنی پل کے قریب فائرنگ سے 20 سالہ امان اللہ زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیش آیا ہے جبکہ نوجوان کو ٹانگ پر گولی لگی تھی۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129597 0
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں شدید زخمی دو افراد دوران علاج دم توڑ گئے https://aitadal.com.pk/?p=129595 https://aitadal.com.pk/?p=129595#respond Wed, 11 Jun 2025 20:13:58 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129595 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

(فوٹو: فائل)


کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں شدید زخمی دو افراد دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

چھیپا حکام کے مطابق 4 جون کی شب ایئر پورٹ میٹرو اسٹور کے قریب ٹریفک حادثے میں 80 سالہ امرالدین شدید ہوا تھا جسے تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ شہید ملت روڈ ناہید اسٹور کے قریب 5 جون کی صبح 5 بجے کے قریب ٹریفک حادثے میں 55 سالہ طارق نامی شخص شدید زخمی ہوا تھا جسے تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129595 0
کراچی میں نصب سیف سٹی کیمرے کی مدد سے پہلی چوری کی گاڑی پکڑی گئی https://aitadal.com.pk/?p=129578 https://aitadal.com.pk/?p=129578#respond Wed, 11 Jun 2025 17:53:13 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129578 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

سندھ پولیس کی جانب سے شہر قائد میں نصب کیے گئے سیف سٹی کیمروں نے باقاعدہ کام کرنا شروع کردیا جس کی مدد سے جعلی نمبر پلیٹ لگی پہلی گاڑی پکڑی گئی

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیف سٹی کیمرے کی مدد سے پاکستان چوک سے پیپلزاسکوائر جانے والی جعلی نمبر پلیٹ گاڑی سیف سٹی کیمرے میں محفوظ ہوئی۔

پولیس نے کارروائی کر کے جعلی نمبر بی ایل 2206 لگی گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں نے گاڑی پر لگی جعلی نمبر پلیٹ کی شناخت کی جسکے بعد چیکنگ پر موجود تھانہ آرام باغ پولیس موبائل کو اطلاع دی گئی۔

پولیس نے تعقب کرکے گاڑی کو روکا تو سیاہ رنگ کی گاڑی الطاف حسین ولد حاجی اللہ ڈینو نامی شخص چلا رہا تھا جبکہ گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کو چیک کیا گیا تو نمبر فارچیونر گاڑی کی نام پر رجسٹرڈ پایا گیا۔

پولیس نے دھوکے سے دوسری گاڑی کا رجسٹریشن نمبر استعمال کرنے کے الزام میں گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔ جبکہ واقعہ کا مقدمہ آرام باغ تھانے میں دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129578 0
قدرت کا نظام، درجنوں مادہ کچھوے اپنی نسل بڑھانے کیلیے ساحل پر جمع https://aitadal.com.pk/?p=129558 https://aitadal.com.pk/?p=129558#respond Wed, 11 Jun 2025 16:08:09 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129558 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

افزائش کا موسم آتے ہی درجنوں مادہ کچھوے تولید اور انڈے دینے کے لیے دنیا کے مختلف ساحلوں پر جمع ہوگئے ہیں، یہ مسحور کن منظر محبت کرنے والوں کیلیے انتہائی مسحور کن ہوتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اڑی باڈا ساحل پر ورطہ حیرت میں مبتلا کردینے والی سرگرمی ہوئی جس کے دوران زیتونی (اولیو ریڈلی) نسل کے مادہ کچھوے بیک وقت سینکڑوں کی تعداد میں ہزاروں کے قریب انڈے دینےکے لئے بحرِ ہند، بحرالکاہل اور بحراوقیانوس کارخ کرتے ہیں۔

ماہرین اڑی باڈا کے نظارے کو قدرت کا ایک عجوبہ قراردیتے ہیں، بدقسمتی سے گرین ٹرٹل کے علاوہ ملنے والی کچھووں کی دوسری نسل(زیتونی کچھووں) نے کراچی سمیت پاکستان کےساحلوں سےمنہ موڑلیا، سن 2001کے بعد پاکستان میں کسی بھی اولیور یڈلی کا گھونسلہ نہیں ملا۔

Here Are 7 Indian Beaches Where You Can Spot The Magnificent Olive Ridley  Turtles | Homegrown

ویسے دنیا بھرمیں سمندری کچھوؤں کی7 اقسام پائی جاتی ہیں،ان میں سے 5 اقسام کے کچھوے سن 1970 تک پاکستان کےساحلوں کا رخ کرتے اورافزائش نسل کے لیے بھی ان کی ہرسال تواترسے آتے تھے تاہم اس کے بعد آنے والے برسوں میں یہ المیہ رہا کہ ابتدا میں صرف 2 ہی اقسام کے کچھوے پاکستان میں ملنے لگے۔

ان میں سے ایک گرین ٹرٹل نسل جبکہ دوسری نسل زیتونی کچھووں کی تھی۔

اولیو ریڈلے کچھوا دنیا کے سب سے چھوٹے اورسب سے زیادہ تعداد میں پائے جانے والے سمندری کچھوؤں میں شمارہوتا ہے، اس کا نام اس کی زیتون جیسے سبزرنگت کی وجہ سےدیا گیا ہے۔

Return of the Ridleys | WWF India

یہ کچھوے گرم پانی والےسمندری علاقوں میں پائے جاتے ہیں،نامعلوم وجوہات کی بنا پر زیتونی کچھووں نے پاکستانی ساحلوں کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

اب پاکستان میں پائی جانے والی واحد نسل گرین ٹرٹلز(سبزکچھووں ) کی رہ گئی ہے، پاکستانی سمندروں سے روٹھنے والے اولیوریڈلی(زیتونی)کچھووں کی نسل کے افزائش نسل کے ایسے نظارے دیکھنے کوملتے ہیں جو ورطہ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔

یہ منظراپنے دامن میں پراسراریت کے ساتھ دلکشی کا بھی حامل ہوتا ہے، افزائش نسل کے اس انداز کی عجیب اورشاندار فطری سرگرمی ایک قدرتی اورنایاب مظہر ہے، جس میں ہزاروں کی تعداد میں اولیو ریڈلے کچھوے بیک وقت ساحل پر انڈے دینے کےلیے جمع ہوتے ہیں۔

یہ نظارہ دنیا کے صرف چند مخصوص مقامات پر ہوتا ہے۔ ماہرین قدرتی طورپرمربوط اس عمل کو سمندری حیات کی بقا کے لیے نہایت سمجھتے ہیں اور اس منفرد سمندری سرگرمی کو اڑی باڈا کہتے ہیں جوکہ ایک ہسپانوی زبان لفظ ہے، اسکے معنی سمندر کے ذریعے آمد ہے۔

Olive Ridley Turtles | Current Affairs Editorial, Notes by VajiraoIAS

افزائش کی اس سرگرمی کے دوران سینکڑوں مادہ کچھوے انتہائی منظم اندازمیں ہزاروں کی تعداد میں مادہ زیتونی کچھوے انڈے دینے کے لیے رخ کرتی ہیں، یہ منفرد سرگرمی بحرالکاہل، بحراوقیانوس اور بحرہند کے ریتلے ساحلوں پردیکھنے کوملتی ہے۔

ماہرین کے مطابق لاایسکو بیلا میکسیکوایک اندازے کے مطابق ساڑھے چارلاکھ گھونسلے بنانے والی مادہ کچھووں کی میزبانی کرتاہے، کوسٹاریکا، نانسیٹا اوراوسٹناول چھ لاکھ مادہ کچھووں کوافزائش نسل کے لیے خوش آمدید کہتا ہے۔

اڑی باڈا کے لیےبھارت کے اڑیسہ کے قریب گوہیرماٹھا اور اڑیسہ کے قرب میں ہی ایک دوسرامقام روشی کول بھی مشہورہے۔

اڑی باڈا کا سمندری سرگرمی سال میں ایک یا دو بار مخصوص ساحلی مقامات پر ہوتا ہے اورکئی دنوں تک جاری رہتا ہے۔

اولیوریڈلے کے اڑی باڈا نظارہ نہ صرف قدرت کا ایک عجوبہ ہے بلکہ ہمیں یہ بھی سکھاتا ہےکہ فطرت میں ہرشے ایک خاص نظام اورہم آہنگی سے جڑی ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ یہ حسین قدرتی منظر آنے والی نسلیں بھی دیکھ سکیں۔

2nd Olive Ridley Turtle nesting attempt foiled by flashlights at Mumbai's  Juhu Beach

تولیدی عمل اورانڈے دینے کے لیے مادہ کچھوے ساحل پرعام طورپررات کے اس وقت قطار در قطار پہنچتی ہیں، جب ہرسو چاندنی پھیلی ہوتی ہے، مادہ کچھوا اپنی پچھلی ٹانگوں سے ریت میں ایک گہرا گڑھا کھودتی ہے، ہرمادہ تقریباً 100 سے 120 انڈے دیتی ہے۔

انڈے دینے کے بعد مادہ گڑھےکو ریت سے ڈھانپ دیتی ہیں تاکہ انڈے محفوظ رہیں،انڈوں کو ھانپنے کے بعد مادہ کسی انجانی منزل کی جانب سمندرمیں روانہ ہوجاتی ہے اور تقریباً 45 سے 60 دن بعد انڈوں سے بچے نکلتے ہیں جو خود بخود سمندر کی طرف بڑھتے ہوئے اپنے لیے زندگی کے نئے راستے تلاش کرتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ہزاروں کچھوؤں کا ایک ساتھ آنا ایک غیر معمولی ہم آہنگی کی مثال ہے، کچھ مقامات پر اسے ماحولیاتی سیاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک دلکش نظارہ ہوتا ہے۔

Kurma mela: The science of the mass nesting of Olive Ridley turtles - The  Hindu

اولیو ریڈلے کا ٹریک پاکستان میں بھی موجود ہے، اس معدومیت کے پیچھے کیا کیمیا ہے اس کوآج تک کوئی حل نہیں کرسکا۔

ڈبیلوڈبیلوایف کے تیکنیکی مشیرمعظم خان کےمطابق زیتونی کچھووں کےناپید ہونے کے درپردہ کوئی ٹھوس وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی تاہم یہ بات امکانات میں شامل ہے کہ کلائمٹ چینج کی وجہ سے یہ نسل ناپید ہوئی ہے۔

Olive ridley - Sea Turtles of India

آئی یوسی این کےنیچرل ریسورس مینجمنٹ کوآرڈینٹر ڈاکٹربابرحسین کی رائےاس سےقدرے مختلف ہے اور ان کا کہنا ہے کہ سن 2003 میں کراچی کے سمندروں میں تسمان اسپرٹ کے تیل رساو کا واقعہ اولیوریڈلی کےمعدومیت کی ایک بڑی وجہ ہے کیونکہ اس آئل اسپل کے بعد زیتونی کچھوے پاکستان میں نہیں دیکھے گئے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129558 0
ملیر جیل سے فرار مزید 3 قیدیوں کو پکڑ لیا گیا، وزیر جیل خانہ جات کا متضاد اعداد وشمار کا نوٹس https://aitadal.com.pk/?p=129514 https://aitadal.com.pk/?p=129514#respond Wed, 11 Jun 2025 09:46:14 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129514 مزید پڑھیں]]> [ad_1]


کراچی:

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری ملیر جیل سے فرار قیدیوں سے متعلق متضاد اعداد و شمار کا نوٹس لیتے ہوئے اچانک ملیر ڈسٹرکٹ جیل پہنچ گئے۔

علی حسن زرداری نے فرار قیدیوں کے درست اعداد و شمار نہ بتانے پر سابق جیل اہلکاروں کی سرزنش کی اور وزیر اعلی سندھ کو ذمہ دار افسران کے خلاف مزید محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش کردی۔

دورے کے دوران صوبائی وزیر کی قیدیوں سے مقدمات، صحت اور ان کی خوراک سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔

علی حسن زرداری نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر جیل آیا ہوں، پارٹی قیادت کی ہدایت ہے کہ قیدیوں کر ہر طرح کی سہولت دی جائے۔

وزیر جیل خانہ جات سندھ نے کہا کہ قیدیوں اور ملاقاتیوں سے رشوت طلبی یا انہیں تنگ کرنے کا عمل کسی طرح برداشت نہیں کیا جائے گا۔

دوسری جانب جیل سے فرارہونے والے مزید 3 قیدیوں کو پکڑ لیا گیا، پکڑے جانے والے قیدیوں کی تعداد 152 ہوگئی۔

ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل ملیرسے مجموعی طورپر225 قیدی فرار ہوئے تھے جن میں سے 125 قیدی گرفتار اور رضا کارانہ طور پر جیل واپس آگئے ہیں۔

جیل انتظامیہ کے مطابق 73 قیدی ابھی بھی مفرور ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129514 0
سولر پینل اور آن لائن خریداری پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد، حکومت پر تنقید https://aitadal.com.pk/?p=129490 https://aitadal.com.pk/?p=129490#respond Wed, 11 Jun 2025 04:12:16 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129490 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

تاجر برادری نے آن لائن خریداری اور سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر کی خریداری اور آن لائن خرید و فروخت پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔

حکومت کی اس تجویز کو کاروباری حلقے نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کو مسترد کردیا ہے۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے وفاقی بجٹ 2025-26 پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے کاروباری طبقے کے لیے غیر مؤثر اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔

صدر فیڈریشن عاطف اکرام شیخ نے اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے چند تجاویز کو شامل کیا ہے، تاہم کئی اہم سفارشات کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ زراعت کے شعبے کی حالت انتہائی خراب ہے، کیونکہ فصلوں کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مہنگائی کی رفتار میں معمولی کمی کے باوجود معاشی استحکام کے لیے شرح سود کو کم از کم 7 فیصد تک لانا ضروری ہے، تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو سہارا مل سکے۔

عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ بجلی پر سبسڈی کے لیے کچھ فنڈز مختص کیے گئے ہیں، لیکن ان فنڈز کو کس طریقے سے خرچ کیا جائے گا، یہ اب تک واضح نہیں ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ٹیکس فارم کو آسان بنانے کی ہماری تجویز کو تسلیم کر لیا گیا ہے، لیکن ہم نے اس میں تاحال کوئی عملی تبدیلی نہیں دیکھی۔ فیڈریشن نے سپر ٹیکس کو نصف کیے جانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مثبت اقدام ہے، جبکہ حیدرآباد-سکھر موٹروے کے لیے بجٹ مختص کیے جانے کو بھی معیشت کے لیے فائدہ مند قرار دیا۔

کراچی میں سینئر نائب صدر ثاقب فیاض نے فیڈریشن ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسوں کی شرح میں مناسب اضافہ ضروری ہے، تاکہ قومی آمدنی میں بہتری لائی جا سکے۔ انہوں نے پراپرٹی کی منتقلی پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی اور ایف ای ڈی کے خاتمے کو فیڈریشن کے دیرینہ مطالبات کی کامیابی قرار دیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے الٹرنیٹ انرجی پالیسی کے باوجود سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے، جس سے ان کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور یہ فیصلہ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینے کے حکومتی دعوؤں کی نفی کرتا ہے۔

ثاقب فیاض نے سیونگ انکم پر ٹیکس میں اضافے کو غیر دانشمندانہ اقدام قرار دیا، جب کہ صنعتی خام مال کی درآمد کے لیے کسٹمز پری کلیئرنس کے اقدام کو سراہا، جو صنعتوں کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

فیڈریشن نے ای کامرس پر سیلز اور پرچیز پر ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے آمدنی کے ذرائع محدود ہو جائیں گے، جو آن لائن کاروبار کے ذریعے گزر بسر کر رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوکل انڈسٹری سے EFS کا خاتمہ ہمارا دیرینہ مطالبہ تھا، جو بجٹ میں تسلیم نہیں کیا گیا، جبکہ ایکسپورٹرز کو فکس ٹیکس رجیم میں نہ لانا بھی ایک بڑی کوتاہی ہے۔ البتہ فیڈریشن نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے فیصلے کو درست قرار دیا، جبکہ فاٹا اور پاٹا میں 10 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کو قابل قبول قرار دیا گیا۔ اس کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگانا غیر منصفانہ قرار دیا گیا۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129490 0
اورنگی ٹاؤن ڈبہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق https://aitadal.com.pk/?p=129489 https://aitadal.com.pk/?p=129489#respond Wed, 11 Jun 2025 04:10:37 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129489 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ ڈبہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ متوفیہ کی شناخت 55 سالہ تاج بی بی کے نام سے کی گئی۔ تاہم، پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129489 0
جامعہ این ای ڈی کے تحت داخلہ ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا https://aitadal.com.pk/?p=129467 https://aitadal.com.pk/?p=129467#respond Wed, 11 Jun 2025 00:55:00 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=129467 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

جامعہ این ای ڈی کے تحت آج سے داخلہ ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔

آج بتاریخ 11 جون ٹیسٹ کی دو شفٹیں منعقد کی جائیں گی جس میں سولہ سو طالب علم شریک ہوں گے۔ مجموعی رجسٹریشن کے اعتبار مختلف شفٹوں میں کُل نو ہزار چھ سو طالب علموں کی ٹیسٹ میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے۔

بعد ازاں داخلہ ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کا اعلان بذریعہ ویب سائٹ کیا جائے گا۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=129467 0
https://www.voleybolum.org/
https://www.arschorus.com/
https://nanucloud.com/about-us/
https://www.ucandaire.org/
https://nelsonhouseantiques.com/
https://www.bng-tech.com/en/
https://mikestgp.com/
https://mindspecialistsschool.com/site/about/
https://cherrylodgecancercare.org/
https://lsppetalindo.com/klien/
https://couprie.org/
https://tabaldefouta.org/
https://smyrnalibrary.org/
https://www.blueridgecafefloyd.com/
https://kaashitech.com/
https://tanglewood-neighbors.org/
https://themusictionary.com/
https://shmechanicals.com/
https://hoteldesetrangers.com.tr/canakkale/
https://metalescamacho.com/nosotros/
https://www.5tips.co/freebies/
https://fcjcorredoresdeseguros.com/contacto/
https://poligreenperu.com/servicios/
https://webbasel.com/
https://abaclofen.com/
https://noobzinho.com/
https://aprilisarte.com/
https://elmentor.com.py/contact-us/
https://jmluque.gov.py/minutas/
https://perkimtan.sentanateknologi.co.id/
https://www.weldcounty150.org/
https://soteria-alaska.com/
https://servicio-maritimo.com/
https://xn--viasyparrasdelsur-gxb.com/contact/
https://sitiodato.com/contacto/
https://calientitas.club/21-2/
https://www.bdoentry.com/
https://richpointofview.com/
https://www.beingawoman.org/events/
https://www.hotelssilvassa.com/
https://www.tirarobots.com/
https://www.simetiket.com/referanslar/
https://www.kozhikodecitypolice.org/
https://forum-muzyczne.net/
https://cihangirescort.com/
https://cbdproductstrust.com/
https://tutgrodno.com/
https://www.poe-eureka.com/
https://brothersisterplays.org/
https://o.dijitalnesilakademisi.com/
https://cos.coop.py/creditos/
https://cakirgaraj.com/fiyat-listesi/
https://cakirogluikinciel.com/iletisim/
https://www.mitrajectoires.org/
https://vitalofc.org/
https://praunik.org/
https://haitileveproject.org/
https://pulaubidong.org/
https://adapazariescortbayanlar.com/
https://edoxycyclinep.com/
https://cengelkoyescortq.com/
https://ajedrezenmexico.org/
https://heavymetalencyclopedia.com/
https://ceritawarga.com/
https://www.zerfachaouis.com/
https://cantorscience.org/
https://grandinotizie.com/
https://annandalepei.com/
https://yazarmezar.com/
https://grandinotizie.com/
https://annandalepei.com/
https://vamoselche.com/
https://ourmusiq.com/
https://cinaradak.com/hakkimizda/
https://app.brdoc.com.br/
https://woaasrhockey.com/
https://gagra-city.com/
https://astrofotografia.org/
https://perkimtan.sentanateknologi.co.id/
https://wfh.umi.id/