cns

Hacked By

Pakistani Army is a TERRORIST Organization

TERRORISTs behind the Uniforms.

Powered By

CYBER MAFIA
Telegram Twitter Facebook Instagram Gmail
WARNING to all RADICAL ISLAMIC TERRORISTS... Be Ready to Meet your 72 VIRGINs, Because your Next Journey is Straight to HELL...!!!
کوئٹہ – Daily Aitadal Urdu News https://aitadal.com.pk Aitadal.com.pk largest urdu website | Most read newspaper open urdu website Wed, 04 Jun 2025 14:08:37 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.8.1 https://aitadal.com.pk/wp-content/uploads/2025/05/cropped-cropped-Aitadal-News-Urdu-32x32.jpeg کوئٹہ – Daily Aitadal Urdu News https://aitadal.com.pk 32 32 کوئٹہ، ڈیرہ اللہ یار میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا https://aitadal.com.pk/?p=128442 https://aitadal.com.pk/?p=128442#respond Wed, 04 Jun 2025 14:08:37 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=128442 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے دارالحکومت کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں دھماکا ہوا ہے جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں زیرو پوائنٹ کے قریب زیر تعمیر پُل کے قریب دھماکا ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

واقعے کے بعد پولیس اور لیویز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

 



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=128442 0
کوئٹہ میں گرینڈ جرگہ، وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو حکومت سے مذاکرات کی دعوت https://aitadal.com.pk/?p=127447 https://aitadal.com.pk/?p=127447#respond Sat, 31 May 2025 14:39:24 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=127447 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے معاملے پر کوئٹہ میں گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں، وزیراعظم نے اپنے خطاب میں بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں گرینڈ جرگہ کا آغاز قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا کہ قومی گرینڈ جرگے کے شرکا کا خیرمقدم کرتا ہوں، یہاں موجود تمام شرکا کا شکرگزار ہوں کہ وہ یہاں آئے، قومی جرگوں کا انعقاد جاری رہنا چاہیے تاکہ مسائل کا حل نکلے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں ممنوں ہوں کہ جرگہ میں شرکت کا موقع ملا، معرکہ حق میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد دیتا ہوں، مخالف اس کامیاب سے سہم گئے ہیں اور ہمارے دوستوں کا حوصلہ آسمان سے باتیں کررہا ہے، ہماری افواج نے ہندوستان کو ایسی شکست دی کہ وہ ساری عمر یاد رکھے گا، ہم نے 1971ء کا بدلہ لے لیا، جب ملک ایٹمی قوت بنا تو دنیا نے دیکھا کہ ہم نے چھ دھماکے کرکے دشمن کے اوسان خطا کردیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کو اگر کوئی گلہ ہے تو بھائیوں کے ساتھ بھائی بن کر اسے طے کرنا چاہیے، دہشت گرد خون کے پیاسے ہیں انہیں پاکستان کی ترقی نہیں بھاتی ان کا راستہ آپ کو ناکام بنانا ہے، وہ کیا نقائص ہیں جنہیں آپ کے مشورے سے دور کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ سائن ہوا وہ ہرگز سائن نہ ہوتا اگر پنجاب اپنے حصے سے فنڈز نکال کر بلوچستان کی ڈیمانڈ پوری نہ کرتا، پنجاب نے اپنا حصہ ڈالا تو یہ این ایف سی منظور ہوا یہ احسان نہیں، اسی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں تو ہم نے اس رقم سے بلوچستان کی سڑکیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عوام کو آسانی ملے اسی طرح بلوچستان کے کسانوں کو سولر سسٹم کی فراہمی اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے معاملات بھی ہیں۔

انہوں نے جرگے میں موجود بلوچستان کے عمائدین سے کہا کہ آپ کی کوئی شکایات ہوں گی ہمارے سرآنکھوں پر، مگر دہشت گردوں کو درندگی کے سوا کچھ نہیں آتا، جو لوگ بھٹک گئے ہیں انہیں واپس لانے کے لیے ہم سب کو بہترین کاوش کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میری حکومت میں بلوچستان کے صوبے کے ساتھ ناانصافی کا کوئی تصور نہیں کرسکتا، بلوچستان کے عمائدین بیٹھیں مل کر بات کریں ہمیں بتائیں وہ کون سی خرابیاں ہیں جنہیں ہم دور کریں گے بات کرنے سے ہی کنبہ خوشحال ہوتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اگلے مالی سال ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، یہ فنڈ شفافیت کے ساتھ خرچ کیے جائیں گے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=127447 0
گورنر خیبرپختونخوا کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، خضدار کے زخمی طلبا کی عیادت https://aitadal.com.pk/?p=126280 https://aitadal.com.pk/?p=126280#respond Mon, 26 May 2025 16:09:52 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=126280 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کوئٹہ سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر علاج خضدار دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا  پیرکے روز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا۔

گورنر کے پی نے اے پی ایس خضدار بس حملے کے زخمی بچوں اور دیگر کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے بچوں کے ساتھ پیار و شفقت کیا اور انکی صحت دریافت کی۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے زخمی بچوں کا حوصلہ بڑھایا اور انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ اسپتال انتظامیہ کیجانب سے گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلی بلوچستان کو زخمی بچوں کو علاج معالجہ کی سہولیات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

اسپتال میں زخمی بچیوں کے والدین اور تیمارداروں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس، سیکورٹی فورسز اورعوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں، خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کامیابی سے مقابلہ کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا ہے، خواہ وہ اے پی ایس پشاور کے بچے تھے یا اب اے پی ایس خضدار کے بچے ہیں۔

گورنر نے کہا کہ ہماری سیکورٹی فورسز نے حال ہی میں بیرون جارحیت کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور بھارت کوسبق سکھا کر ثابت کیا کہ ملک کی سلامتی وخودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائیگی، اسی طرح ہماری مسلح افواج داخلی دہشت گردوں کابھی جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کررہی ہے اور بہت جلد ان دہشت گردوں کاخاتمہ کیاجائیگا۔

گورنرنے اس موقع پر زخمی بچوں کے علاج معالجے کیلئے خصوصی انتظامات پر سی ایم ایچ انتظامیہ اور طبی عملہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=126280 0
بلوچستان: بوستان سے مسافر بس کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ یہ لین دین کا تنازع ہے، اسسٹنٹ کمشنر https://aitadal.com.pk/?p=126033 https://aitadal.com.pk/?p=126033#respond Sun, 25 May 2025 13:32:32 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=126033 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے ضلع کاریزات کے اسسٹنٹ کمشنر نے بوستان کے علاقے مسافر بس کے اغوا کو لین دین کا تنازع قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کاریزات امیر حمزہ نے کہا کہ بس اغواء کا واقعہ نہیں بلکہ لین دین کا تنازع ہے، یہ واقعہ کاریزات کی حدود بوستان کے علاقے میں پیش آیا۔

امیر حمزہ نے وضاحت کی کہ بوستان کے علاقے میں مسافروں کو اغواء نہیں کیا گیا، 2 ڈرائیوروں اور مسافر بس کو لین دین کے تنازع پر مسلح افراد لے کر گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ مسافر بس اور ڈرائیوروں کی بازیابی کے لئے کوشش کر رہی ہے اور جلد ہی ڈرائیوروں کو بازیاب کرالیاجائے گا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بس میں سوار مسافروں کو مسلح افراد چھوڑ کر چلے گئے ہیں، جلد ہی ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جائیگا۔
 



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=126033 0
بلوچستان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر صحافی کو قتل کردیا https://aitadal.com.pk/?p=125858 https://aitadal.com.pk/?p=125858#respond Sat, 24 May 2025 18:31:08 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=125858 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے علاقے آوران میں مسلح افراد نے گھر میں داخل ہوکر مقامی صحافی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق صحافی لطیف بلوچ کو مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ سو رہے تھے۔ مسلح افراد اندھا دھند فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا اور قانونی کارروائی کے بعد اسے لواحقین کے حوالے کردیا۔

پولیس نے وقوعہ سے شواہد بھی اکھٹے کیے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

دوسری جانب مستونگ کے مقام پر کوئٹہ ،کراچی قومی شاہراہ کو مظاہرین نے احتجاجا ً بلاک کردیا جس کی وجہ سے اہم شاہرہ پر سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 
 



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=125858 0
بلوچستان کے رکن اسمبلی اور پی پی رہنما جام مدد علی کی ریلی میں دھماکا، 5 افراد زخمی https://aitadal.com.pk/?p=123518 https://aitadal.com.pk/?p=123518#respond Wed, 14 May 2025 13:06:12 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=123518 مزید پڑھیں]]> [ad_1]


کوئٹہ:

پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے علی مدد جتک کی ریلی پر بم حملہ ہوا ہے جس میں پانچ افراد زخمی جبکہ ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق علی مدد جتک ریلی کے ہمراہ جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں تھے کہ اس دوران کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے اُن کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد تمام زخمیوں کو ریسکیو کر کے طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے تصدیق کی کہ علی مدد جتک حملے میں محفوظ رہے جبکہ وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

دوسری جانب بلوچستان حکومت نے علی مدد جتک کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رنگ نے کہا کہ علی مدد جتک کے قافلے پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے، منتخب نمائندوں پر حملے جمہوری نظام پر حملے کے مترادف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ایسی کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=123518 0
نوشکی میں 4 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد، تعلق پنجاب سے تھا https://aitadal.com.pk/?p=123291 https://aitadal.com.pk/?p=123291#respond Tue, 13 May 2025 14:12:21 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=123291 مزید پڑھیں]]> [ad_1]


کوئٹہ:

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے چار افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، مقتولین کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی گلنگور کے علاقے سے چار افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں جن کی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری وقوعہ پر پہنچی۔ 

لیویز فورس نے مقتولین کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جہاں اُن کی شناخت غلام مظفیِ حذیفہ، عمران اور عرفان کے ناموں سے ہوئی۔ دو ، دو مقتولین آپس میں بھائی تھے اور دو کا تعلق پاکپتن، رحیم یار خان سے تھا۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے بربریت قرار دیا اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ملزمان کی گرفتاری کیلیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

انہوں نے کاہ کہ بلوچستان میں امن کے دشمنوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، قتل کا یہ سفاک واقعہ انسانیت سوز اور قابل افسوس ہے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=123291 0
چاغی میں مشکوک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد https://aitadal.com.pk/?p=121291 https://aitadal.com.pk/?p=121291#respond Sun, 04 May 2025 18:45:10 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=121291 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے علاقے چاغی میں لیوز فورس نے مشکوک گاڑی پکڑ لی جس میں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چاغی میں لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو اُس میں سے جدید اسلحہ، گولیاں اور دیگر ایمونیشن برآمد ہوا۔

لیویز حکام کے مطابق گاڑی سے ایل ایم جی، 600 گولیاں اور 8 بیرل برآمد ہوئے۔

لیویز نے اسلحہ برآمد ہونے کے بعد گاڑی کو تحویل میں لے کر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گاڑی دہشت گردوں کی تھی اور اسلحے کو تخریبی کارروائی کیلیے استعمال ہونا تھا۔

 



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=121291 0
پہلگام واقعہ، بلوچستان اسمبلی میں بھارتی اقدامات کیخلاف قرارداد پیش https://aitadal.com.pk/?p=120389 https://aitadal.com.pk/?p=120389#respond Wed, 30 Apr 2025 13:40:55 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=120389 مزید پڑھیں]]> [ad_1]


کوئٹہ:

پہلگام واقعے اور بھارت کی آبی جارحیت سمیت پاکستان مخالف مہم جوئی پر بلوچستان اسمبلی میں قرار داد پیش کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پہلگام واقعے کے حوالے سے زرین مگسی نے قرارداد پیش کی، جس میں پہلگام واقعے کا الزام پاکستان پر لگانے کے الزام کی مذمت کی گئی ہے۔

قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔

قرارداد میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی مذمت گئی جبکہ کشمیر عوام کے حقوق کی مکمل حمایتک ا اعلان کیا گیا ہے۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مجید بادینی نے کہا کہ اگر انڈیا نے کوئی حرکت کی تو اسے ایسا سبق سکھائیں گے جو اس کی نسلیں یاد رکھیں گی جبکہ صوبائی وزیر عبدرالرحمان کھیتران نے کہا کہ مودی سرکار کی الزام تراشی کاپیلا واقعہ نہیں ہے، واقعے کے دس منٹ کے بعد پاکستان کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جاتی ہے، پاکستان کی سالمیت کے حوالے سے ہم سب ایک پیج پر ہیں۔

رکن اسمبلی مینا مجید بلوچ نے کہا کہ عالمی سطح پر بھارتی جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیاہے۔ اقلیتی رکن سنجے کمار نے کہا کہ مودی سرکار بدحواسی کا شکار ہے، بھارت جوالزام لگاتا ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے، اگر بھارت نے جنگ کا سوچا تو اقلیت اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

رکن اسمبلی علی مدد جتک نے کہا کہ پاک فوج تو سبق سکھائے گی بلوچستان کے عوام بارڈر پر بھارت کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج تو دور کی بات ہے ہمارا گلو بٹ ہی بھارت کے لئے کافی ہے۔

اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے کہا کہ اگر بھارت کو سیکورٹی میں چائے پینے کا شوق ہے تو ہمیں بھی دیوبند میں ناشتہ کرنے کا شوق ہے، بھارت کو پتھر کا جواب اینٹ سے دیں گے۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کی کبھی حمایت نہیں کی بلکہ خلاف ہے۔



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=120389 0
ریلوے ٹریک بحال ہونے کے 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہلی ٹرین کی کامیاب آزمائش https://aitadal.com.pk/?p=118422 https://aitadal.com.pk/?p=118422#respond Mon, 21 Apr 2025 18:00:27 +0000 https://aitadal.com.pk/?p=118422 مزید پڑھیں]]> [ad_1]

بلوچستان کے علاقے ہرنائی سبی ریلوے سیکشن کی بحالی کے بعد 9 ماہ بعد پہلی ٹرائل ٹرین پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر نو ماہ بعد ٹرائل ٹرین سبی سے ہرنائی پہنچی جس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ٹرائل ٹرین صبح سبی سے چلی اور پانچ بجے ہرنائی ریلوے اسٹیشن پہنچی۔ 9 ماہ کے بعد ریلوے ٹرائل ٹرین ہرنائی اسٹیشن پہنچنے پر ایف سی 81 ونگ کے کرنل ارباب خان اور ایس پی ہرنائی عبدالحیفظ جھاکرانی نے استقبال کیا۔

ہرنائی سبی ریلوے سیکشن پر ٹرائل پہنچنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر جمع تھی۔ 

ہرنائی سبی ریلوے سیکشن گزشتہ سال 13 جولائی کو شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ پٹڑی کو شدید نقصان پہنچا تھا جس کے بعد سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل تھی۔

ہرنائی سبی ریلوے سیکشن کی بحالی میں محکمہ ریلوے کے ساتھ ایف سی بلوچستان نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ٹرائل ٹرین سبی سے ہرنائی خیریت سے پہنچے پر اجتماعی دعا بھی کروائی گئی۔
 



[ad_2]

Source link

]]>
https://aitadal.com.pk/?feed=rss2&p=118422 0
https://www.voleybolum.org/
https://www.arschorus.com/
https://nanucloud.com/about-us/
https://www.ucandaire.org/
https://nelsonhouseantiques.com/
https://www.bng-tech.com/en/
https://mikestgp.com/
https://mindspecialistsschool.com/site/about/
https://cherrylodgecancercare.org/
https://lsppetalindo.com/klien/
https://couprie.org/
https://tabaldefouta.org/
https://smyrnalibrary.org/
https://www.blueridgecafefloyd.com/
https://kaashitech.com/
https://tanglewood-neighbors.org/
https://themusictionary.com/
https://shmechanicals.com/
https://hoteldesetrangers.com.tr/canakkale/
https://metalescamacho.com/nosotros/
https://www.5tips.co/freebies/
https://fcjcorredoresdeseguros.com/contacto/
https://poligreenperu.com/servicios/
https://webbasel.com/
https://abaclofen.com/
https://noobzinho.com/
https://aprilisarte.com/
https://elmentor.com.py/contact-us/
https://jmluque.gov.py/minutas/
https://perkimtan.sentanateknologi.co.id/
https://www.weldcounty150.org/
https://soteria-alaska.com/
https://servicio-maritimo.com/
https://xn--viasyparrasdelsur-gxb.com/contact/
https://sitiodato.com/contacto/
https://calientitas.club/21-2/
https://www.bdoentry.com/
https://richpointofview.com/
https://www.beingawoman.org/events/
https://www.hotelssilvassa.com/
https://www.tirarobots.com/
https://www.simetiket.com/referanslar/
https://www.kozhikodecitypolice.org/
https://forum-muzyczne.net/
https://cihangirescort.com/
https://cbdproductstrust.com/
https://tutgrodno.com/
https://www.poe-eureka.com/
https://brothersisterplays.org/
https://o.dijitalnesilakademisi.com/
https://cos.coop.py/creditos/
https://cakirgaraj.com/fiyat-listesi/
https://cakirogluikinciel.com/iletisim/
https://www.mitrajectoires.org/
https://vitalofc.org/
https://praunik.org/
https://haitileveproject.org/
https://pulaubidong.org/
https://adapazariescortbayanlar.com/
https://edoxycyclinep.com/
https://cengelkoyescortq.com/
https://ajedrezenmexico.org/
https://heavymetalencyclopedia.com/
https://ceritawarga.com/
https://www.zerfachaouis.com/
https://cantorscience.org/
https://grandinotizie.com/
https://annandalepei.com/
https://yazarmezar.com/
https://grandinotizie.com/
https://annandalepei.com/
https://vamoselche.com/
https://ourmusiq.com/
https://cinaradak.com/hakkimizda/
https://app.brdoc.com.br/
https://woaasrhockey.com/
https://gagra-city.com/
https://astrofotografia.org/
https://perkimtan.sentanateknologi.co.id/
https://wfh.umi.id/