1

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگنی مدمقابل

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

 گیانا:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگنی مدمقابل ہیں۔

دونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے پرویڈنس اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جس میں ویسٹ انڈیز کے کپتان روومان پوویل نے ٹاس جیت کر پہلے بونگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے قبل ڈیلس میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں