2

اضافی نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا:فوٹو:فائل

الیکشن کمیشن نے رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا:فوٹو:فائل

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی سے  8 خواتین سمیت 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے اقلیتوں کے 4 اراکین  بھی معطل کیے گئے ۔

پنجاب  سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین اراکان کی رکنیت معطل ہوئی۔ قومی اسمبلی کے 3 اقلیتی ارکان کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں