1

اعظم خان تنقید سے مایوس، تمام سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

کراچی: وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان تنقید سے سخت مایوس ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں، گذشتہ چند روز سے فٹنس کی وجہ سے شائقین نے انھیں ہدف بنارکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘

اعظم خان کو انگلینڈ سے سیریز میں خراب کارکردگی پر بھی شدید تنقید کا سامنا رہا۔

The post اعظم خان تنقید سے مایوس، تمام سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں