1

بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان

بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان
 فوٹو : فائل

بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان
فوٹو : فائل

  کراچی: بینک اسلامی نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کے ساتھ بینک اسلامی امید ڈیجیٹل سرٹیفکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 50طلبہ کو سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

اے آئی کے ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ڈپلومہ مکمل کرنے والے شرکا کے اعزاز میں تقریب آئی بی اے کراچی میں منعقد کی گئی۔ پروگرام کا آغاز 23 ستمبر، 2023 کو ہوا جس میں طلبہ کو واضح مقاصد اور شاندار مواقع فراہم کیے۔

بینک اسلامی کے ترجمان نے نوجوانوں کی تعلیم کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینک اسلامی ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں کو ضروری مہارتوں سے لیس کرنے کی اہمیت کو سمجھتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں