1

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی

بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں، ڈیلرز (فوٹو : فائل)

بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں، ڈیلرز (فوٹو : فائل)

اسلام آباد:ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز نے بتایاکہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔ 6ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں