1

شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا

واقعہ اس وقت پیش آیا جب شاہین ڈریسنگ روم سے فیلڈ کی جانب آرہے تھے۔ فوٹو: ویب

واقعہ اس وقت پیش آیا جب شاہین ڈریسنگ روم سے فیلڈ کی جانب آرہے تھے۔ فوٹو: ویب

ڈبلن:شاہین آفریدی سے بدتمیزی کرنے پر افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔

آئرلینڈ سے دوسرے ٹی 20 میچ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی سے بدتمیزی کرنے والے افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شاہین ڈریسنگ روم سے فیلڈ کی جانب آرہے تھے، زیادہ تفصیل تو سامنے نہیں آئی مگر وہاں موجود سیکیورٹی حکام نے فوری ردعمل دیا، سیکیورٹی ہیڈ نے مذکورہ تماشائی کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں