6

ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق

فوٹو : ایکسپریس نیوز

فوٹو : ایکسپریس نیوز

 پشاور:ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

‎ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں سڑک کنارے رکھے گئے آئی ڈی کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں