7

عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

فوٹو : ویب ڈیسک

فوٹو : ویب ڈیسک

 ممبئی:پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔

سوشل میڈیا پر اداکار کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ ڈپریشن کی دو وجوہات پر گفتگو کرتے ہیں۔

اس موقع پر عمران اشرف نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد گنج پن پن کی وجہ سے ڈپریشن آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گنجا پن انسان کو ڈپریشن میں مبتلا کردیتا ہے اور اس سے شخصیت میں احساس کمتری آتی ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اگر گنجے پن کے شکار کسی فرد کو نقلی بال لگانا اچھا لگتا ہے اور اسے ضرور لگانے چاہئیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں