3

عمران خان چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

بانی پی ٹی آئی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے:فوٹو:فائل

بانی پی ٹی آئی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے:فوٹو:فائل

 اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی حتمی تاریخ کا اعلان کروں گا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں