3

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سیکریٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا:فوٹو:فائل

سیکریٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا:فوٹو:فائل

 اسلام آباد:وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

وزارت تعلیم کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں