1

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

برج ٹاؤن:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن میں مدمقابل آئیں گی، انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ اسکاٹش ٹیم رچی بیرنگٹن کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔

دونوں ٹیموں کے اسکواڈ:

انگلینڈ:  جوس بٹلر (کپتان اور وکٹ کیپر)، فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، معین علی، لیام لیونگسٹون، کرس جارڈن، جوفرا آرچر، مارک ووڈ، عادل رشید

اسکاٹ لینڈ: جارج منسی، مائیکل جونز، برینڈن میک ملن، رچی بیرنگٹن (کپتان)، میٹ کراس (وکٹ کیپر)، مائیکل لیسک، کرس گریوز، مارک واٹ، بریڈ وہیل، کرس سول، بریڈ کیوری





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں